تیز، محفوظ، آسان تر۔ ایک ہی تھپتھپاہٹ میں Google کے ساتھ سائن ان کریں۔
سائن اپ کرنے اور سائن ان کرنے کو زیادہ محفوظ اور آسان بنانے کے لیے اپنا Google اکاؤنٹ استعمال کریں، تاکہ آپ صارف ناموں اور پاس ورڈز پر کم وقت اور اپنی پسند کی ایپس اور سائٹس پر زیادہ وقت گزار سکیں۔
Google کے ساتھ سائن ان کریں استعمال کرنے کا طریقہ
ایپ یا سائٹ پرGoogle کے ساتھ سائن ان کریں بٹن پر کلک کریں
استعمال کرنے کے لیے Google اکاؤنٹ کا انتخاب کریں
اگر یہ آپ پہلی بار کر رہے ہیں تو ایپ یا سروس میں سائن ان کرنے کے لیے اپنے
Google اکاؤنٹ سے نام، ای میل پتہ اور پروفائل کی تصویر کا اشتراک کریں
کچھ
ایپس آپ کا پتہ یا فون نمبر جیسی دیگر معلومات طلب کر سکتی ہیں، جسے آپ کسی
بھی وقت اپنے Google اکاؤنٹ کی ترتیبات میں کنٹرول کر سکتے ہیں
ایپ یا سائٹ پر جاری رکھیں
بس اتنا ہی، اب آپ سائن ان ہیں!
اگلی بار، اپنے اسی Google اکاؤنٹ کا
استعمال کر کے آسانی سے دوبارہ سائن ان کریں