مندرجات کا رخ کریں

"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 39°53′04″N 116°21′29″E / 39.88444°N 116.35806°E / 39.88444; 116.35806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیجنگ میں مساجد
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست Raza)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox religious building
|name=نیوجی مسجد
|native_name=牛街清真寺
|native_name_lang=zh
|image=Niujie Mosques02.jpg
|image_upright=
|alt=
|caption=
|map_type=Beijing
|map_size=250px
|map_alt=
|map_relief=yes
|map_caption= نیوجی مسجد کا محل وقوع
|coordinates={{Coord|39|53|04|N|116|21|29|E|display=inline,title}}
|coordinates_footnotes=
|religious_affiliation=[[اہل سنت]]
|locale=
|location=[[Niujie]]، [[شیچینگ ضلع]]، [[بیجنگ]]، [[چین]]
|deity=
|rite=
|sect=
|tradition=
|festival=<!-- or|festivals=-->
|cercle=
|sector=
|municipality=
|district=
|territory=
|prefecture=
|state=
|province=
|region=
|country=
|administration=
|consecration_year=
|organisational_status=<!-- or|organizational_status=-->
|functional_status=
|heritage_designation=
|ownership=
|governing_body=
|leadership=
|bhattaraka=
|patron=
|website=
|architect=
|architecture_type=[[مسجد]]
|architecture_style=[[Chinese architecture|Chinese]]
|founded_by=
|creator=
|funded_by=
|general_contractor=
|established=
|groundbreaking=996
|year_completed=
|construction_cost=
|date_demolished=<!-- or|date_destroyed=-->
|facade_direction=
|capacity=1,000 worshipers
|length=
|width=
|width_nave=
|interior_area=
|height_max=
|dome_quantity=
|dome_height_outer=
|dome_height_inner=
|dome_dia_outer=
|dome_dia_inner=
|minaret_quantity=
|minaret_height=
|spire_quantity=
|spire_height=
|site_area=
|temple_quantity=
|monument_quantity=
|shrine_quantity=
|inscriptions=
|materials=
|elevation_m=<!-- or|elevation_ft=-->
|elevation_footnotes=
|nrhp=
|designated=
|added=
|refnum=
|footnotes=
}}
[[فائل:Niujie_Mosques02.jpg|تصغیر|نیوجی مسجد]]
[[فائل:Niujie_Mosques02.jpg|تصغیر|نیوجی مسجد]]



نسخہ بمطابق 17:01، 13 دسمبر 2018ء

نیوجی مسجد
牛街清真寺
نیوجیہ مسجد is located in وسطی بیجنگ
نیوجیہ مسجد
نیوجی مسجد کا محل وقوع
بنیادی معلومات
متناسقات39°53′04″N 116°21′29″E / 39.88444°N 116.35806°E / 39.88444; 116.35806
مذہبی انتساباہل سنت
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرChinese
سنگ بنیاد996
تفصیلات
گنجائش1,000 worshipers
نیوجی مسجد

نیوجی مسجد چین کے دار الحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔

یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔

996ء میں تعمیر کے بعد 1442ء میں منگ خاندان کی حکومت کے دوران اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور چنگ خاندان کی حکومت میں 1696ء میں اس میں توسیع کی گئی۔

1949ء میں عوامی جمہوریۂ چین کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ 1955ء، 1979ء اور 1999ء میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گزری۔

بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔

متعلقہ مضامین

عید گاہ مسجد، کاشغر

جامع مسجد ژیان

نگار خانہ