مندرجات کا رخ کریں

"نیوجیہ مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: tt:Нюцзе мәчете
م روبالہ: منتقلی 22 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q603256 پر موجود ہیں
سطر 19: سطر 19:
[[زمرہ:چین میں اسلام]]
[[زمرہ:چین میں اسلام]]
[[زمرہ:چین کی مساجد]]
[[زمرہ:چین کی مساجد]]

[[ar:مسجد نيوجيه]]
[[fa:مسجد نیوجی]]
[[en:Niujie Mosque]]
[[ba:Нюцзе мәсете]]
[[de:Niujie-Moschee]]
[[es:Mezquita de Niujie]]
[[fr:Mosquée de Niujie]]
[[id:Masjid Niujie]]
[[it:Moschea di Niujie]]
[[jv:Masjid Niujie]]
[[rw:Umusigiti wa Niujie]]
[[mrj:Нюцзе мечеть]]
[[ms:Masjid Niujie]]
[[nl:Niujiemoskee]]
[[ja:牛街清真寺]]
[[pl:Meczet Niujie]]
[[ro:Moscheea Niujie]]
[[ru:Нюцзе]]
[[sh:Džamija Niujie]]
[[tt:Нюцзе мәчете]]
[[th:มัสยิดหนิวเจีย]]
[[zh:牛街礼拜寺]]

نسخہ بمطابق 14:52، 12 مارچ 2013ء

نیوجی مسجد

نیوجی مسجد چین کے دارالحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔

یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔

996ء میں تعمیر کے بعد 1442ء میں منگ خاندان کی حکومت کے دوران اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور چنگ خاندان کی حکومت میں 1696ء میں اس میں توسیع کی گئی۔

1949ء میں عوامی جمہوریۂ چین کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ 1955ء، 1979ء اور 1999ء میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گذری۔

بیجنگ کی بلدیاتی حکومت اس علاقے میں ایک رہائشی منصوبے کی تعمیر شروع کر چکی ہے۔ نیوجی کے گرد 35.9 ہیکٹر پر پھیلے اس علاقے میں 7 ہزار 500 خاندان منتقل ہوں گے جن میں سے 58 فیصد مسلمان ہوں گے۔ اس منصوبے کے نتیجے میں نیوجی کا علاقہ مسلم انداز کے تجارتی علاقے میں تبدیل ہو جائے گا جس کا مرکز یقینی طور پر نیوجی مسجد ہوگی۔

متعلقہ مضامین

عید گاہ مسجد، کاشغر

جامع مسجد ژیان