آرمینیا میں مذہب
Appearance
آرمینیا کی 95 فیصد آباد مسیحیت کے پیروکار ہیں۔ آرمینیا کا اپنا چرچ ہے جس کو آرمینیا چرچ کہا جاتا ہے، آرمینیا کی زیادہ تر آبادی اسی چرچ کی پیروی کرتے ہیں۔ آرمینیا چرچ کی بنیاد پہلی صدی عیسوی رکھی گئی اور 301ء میں پہلی مرتبہ مسیحیت کے اس شاخ کو ایک ریاستی مذہب کا درجہ دیا گیا۔ مسیحیت کے بعد اقلیتوں میں مسلمان اور یزیدی شامل ہیں۔