اراک
Appearance
اراک، صوبہ مرکزی، ایران کا اہم شہر ہے۔ 2005ء کے اندازے کے مطابق اس کی آبادی 511،127 ہے۔ تہران سے 280 کلومیٹر دور واقع یہ شہر تین اطراف سے پہاڑیوں میں گھرا ہوا ہے۔ ایران کے دو اہم شہر قم اور اصفہان اس کے قریب واقع ہیں۔
آب و ہوا
[ترمیم]عام طور پر اس کی آب و ہوا سرد اور خشک ہے۔ جبکہ گرمیوں میں گرم خشک ہوتی ہے۔ گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سردیوں میں درجہ حرارت اکثر نقطہ انجماد سے نیچے گر جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر اراک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |