امالہ گر
Appearance
امالہ گر، لچھا، گولہ یا معمل (انگریزی: Inductor) ایک برقی آلہ ہے جو توانائی کو یکجا کرتا ہے۔ گنجائش دار کے بر عکس امالہ گر برقی رو زخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی برقی رو زخیرہ کرنے کی استطاعت کو امالہ گری یا تحریضیت کہا جاتا ہے۔
امالہ گر ایک لچھے دار شکل کا دو سِروں پر مشتمل برقی جُز (Electrical component) ہے۔ جو برقی رو کے بہاؤ پر مقناطیسی میدان میں توانائی کو محفوظ کرتا ہے۔ امالہ گر ایک مرکزہ کے گرد کوائل کی شکل میں لپٹی ہوئی محجوظ شدہ تار پر مشتمل ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]امالہ گر کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- چیزیں کیسے کام کرتی ہیں
- امالہ گریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lightandmatter.com (Error: unknown archive URL)
- مختلف امالہ گرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mpdigest.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر امالہ گر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |