اوپن موبائل الائنس
Appearance
اوپن موبائل الائنس | |
---|---|
مخفف | OMA |
صدر دفتر | سان ڈییگو |
تاریخ تاسیس | جون 2002 |
قسم | معیاری ترقی تنظیم |
خدماتی خطہ | عالمی |
ناظم عام | سیتھ نیو بیری |
باضابطہ ویب سائٹ | www.OpenMobileAlliance.org |
درستی - ترمیم |
اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]مفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کام کر رہے تھے :
- ویپ فورم (wap forum)
- وائرلیس ولیج (wireless village)
- دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
- لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
- موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)
مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔
اراکین
[ترمیم]محمول صنعت کار
[ترمیم]- ایرکسن (ericsson)
- تھامسن (thomson)
- سیمنز (siemens)
- ریتی ریڈیوٹیلیویسیو ڈیجیٹیلی (reti radiotelevisive digitali)
- نوکیا (nokia)
- اوپن ویو (openwave)
- سونی ایرکسن (sony ericsson)
- فلپس (philips)
- موٹورولا (motorola)
- سیمسنگ (samsung)
- ایل جی الیکٹرانکس (lg electronics)
- ٹیکساس انسٹرومنٹس (texas instruments)
محمول عامل
[ترمیم]- ٹیلیفونیکا (telefónica)
- ووڈافون (vodafone)
- اورینج (orange)
- ٹی موبائل (t-mobile)
- ایل جی ٹیلی کام (lg telecom)
سافٹ ویئر صنعتکار
[ترمیم]- مائیکروسافٹ (microsoft)
- سن مائکروسسٹمز (sun microsystems)
- آئی بی ایم (ibm)
- اوریکل کارپوریشن (oracle corporation)
- سمبئین (symbian)
- سیل ٹک (celltick)
- ایکسپوے (expway)
- ایمفورمیشن (mformation)
- انوپاتھ (innopath)
- موٹیو (motive)