ایتھنولوگ
Appearance
ایتھولوگ (انگریزی: Ethnologue) دنیا کی زبانوں کی ایک فہرست ہے جس کا استعمال اکثر لسانیات میں کیا جاتا ہے۔ اس میں ہر زبان اور لہجہ کو الگ تین انگریزی حروف کے ساتھ نام اندراج کیا گیا ہے۔ اس عمل اندراج کو ”سِل کوڈ“ کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر معیاری ہندی کا سِل کوڈ 'hin'، برج بھاشا کا 'bra'، اردو کا 'urd'اور کشمیری کا 'kas' ہے۔
1947 میں دہلی اور اس کے نواحی علاقوں سے 72لاکھ ہریانوی اور لطیف اردو بولنے والے مہاجرین جنوبی پنجاب، کراچی اور مشرقی سندھ میں آباد ہوگئے۔ پاکستان میں 1947 سے تاحال مردم شماری میں ان کا تخمینہ دوہری مادری زبان کے قانون سے نہیں لگایا گیا۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق یہ تقریبا ڈیڑھ کڑوڑ سے زائد ہے، جو پاکستان کی آبادی کا قریباّ 6.25 فیصد ہے۔
زمرہ جات:
- 1951ء کی کتابیں
- 1952ء کی کتابیں
- 1953ء کی کتابیں
- 1958ء کی کتابیں
- 1965ء کی کتابیں
- 1969ء کی کتابیں
- 1974ء کی کتابیں
- 1978ء کی کتابیں
- 1984ء کی کتابیں
- 1988ء کی کتابیں
- 1992ء کی کتابیں
- 1996ء کی کتابیں
- 2000ء کی غیر افسانوی کتابیں
- 2000ء کی کتابیں
- 2005ء کی کتابیں
- 2009ء کی کتابیں
- 2013ء کی کتابیں
- خاندانہائے زبان
- لسانیات کی ویب سائٹیں
- 1988ء کی غیر افسانوی کتب
- 1965ء کی غیر افسانوی کتب
- 1992ء کی غیر افسانوی کتب
- 2013ء کی غیر افسانوی کتب
- 1974ء کی غیر افسانوی کتب
- 1996ء کی غیر افسانوی کتب
- 1984ء کی غیر افسانوی کتب
- 1978ء کی غیر افسانوی کتب
- 2005ء کی غیر افسانوی کتب
- 1969ء کی غیر افسانوی کتب
- 2009ء کی غیر افسانوی کتب
- 1952ء کی غیر افسانوی کتب
- 1953ء کی غیر افسانوی کتب
- 1951ء کی غیر افسانوی کتب
- 1958ء کی غیر افسانوی کتب