اے نیئر
Appearance
اے نیئر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 ستمبر 1950ء [1] رانسون آباد |
وفات | 11 نومبر 2016ء (66 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[2] | |
درستی - ترمیم |
آرتھر نیئر (انگریزی: Arthur Nayyar) ایک پاکستانی فلمی پس پردہ گلوکار تھے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1974ء میں ایک دو گانے سے کیا تھا۔۔ نیئر نے ہمیشہ مشہور گلوکار احمد رشدی [3] کو اپنے کیریئر میں اہم کردار مانتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ پس پردہ گکوکاری میں احمد رشدی ان کے استاد تھے۔ [4] نیئر اور اخلاق احمد 1970ء کی دہائی کے آواخر اور 1980ء کی دہائی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کے غالب پس پردہ گلوکار رہے۔ [5][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1439547 — بنام: A. Nayyar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/3965d21e-495f-43c3-8c3c-802fdb458dfa — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ^ ا ب "Singer A Nayyar passes away"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 12 نومبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018
- ↑
- ↑ Profile of A. Nayyar on urduwire.com website Retrieved 13 اگست 2018