مندرجات کا رخ کریں

جھولے لال (ہندومت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جھولے لال
سندھ کے اشٹ دیو
دیوناگریझूलेलाल
واہنمچھلی اور گھوڑا

جھولے لال (سندھی: جهولي لال) کو سندھی ہندوؤں کا محبوب بھگوان (اشٹ دیو) کہا جاتا ہے۔[1] جھولے لال کی سالگرہ چیتی چند کو چیتر (ہندو مہینہ) کے دوسرے دن پر آتی ہے اور ان کا عرس یا سالگرہ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ مسلمان ان کو الخضر اور خواجہ خضر کہتے ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک آپ ولی بزرگ تھے۔[2] سکندر-نامہ میں ذکر کیا گیا ہے کہ جھولے لال ہندو اور مسلمان دونوں میں قابل احترام ہیں۔[2] مزید لکھا ہے کہ کبھی کبھی سبز رنگ میں ملبوس ایک بوڑھے آدمی طور پر نظر آتا ہے اور ایک مچھلی پر سوار ہوتا ہے۔ ان کا مزار پنجاب، پاکستان میں بھکر کی طرف دریائے سندھ کے ایک جزیرے پر واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Story of Jhulelal"۔ 01 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2017 
  2. ^ ا ب M. Longworth Dames۔ "Khwadja Khidr"۔ Encyclopedia of Islam, Second Edition۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 

بیرونی روابط

[ترمیم]