حامد الحق حقانی
Appearance
حامد الحق حقانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مئی 1968ء (56 سال) اکوڑہ خٹک |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
والد | مولانا سمیع الحق |
مناصب | |
رکن قومی اسمبلی | |
رکن مدت 2002 – 2007 |
|
منتخب در | پاکستان عام انتخابات، 2002ء |
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔6 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم حقانیہ |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
ملازمت | دار العلوم حقانیہ |
درستی - ترمیم |
مولانا حامد الحق حقانی ایک پاکستانی سیاست دان اور اسلامی اسکالر ہیں جنھوں نے 2002سے 2007 تک پاکستان کی 12 ویں قومی اسمبلی کے ارکان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ [1] وہ اپنے والد سمیع الحق کے قتل کے بعد جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ بن گئے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ "12TH NATIONAL ASSEMBLY FROM 2002 TO 2007" (PDF)۔ www.na.gov.pk (بزبان انگریزی)
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 26 مئی کی پیدائشیں
- دیوبندی شخصیات
- پاکستان کے سنی علما
- ضلع نوشہرہ کی شخصیات
- جمیعت علمائے اسلام کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی سنی
- پاکستانی اسلامی مذہبی رہنما
- بقید حیات شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- دار العلوم حقانیہ کے فضلا
- دار العلوم حقانیہ کے وائس چانسلر