مندرجات کا رخ کریں

دریائے لیطانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لبنان کا نقشہ، دریائے لیطانی سرخ رنگ میں نمایاں

دریائے لیطانی (عربی:نهر الليطاني، قدیم نام: Leontes) جنوبی لبنان کا ایک اہم دریا اور آبی گذر گاہ ہے۔ یہ بعلبک کے مغرب سے نکلتا ہے اور صور کے جنوب میں بحیرہ روم میں گرتا ہے۔ 140 کلومیٹر سے زیادہ طویل یہ واحد دریا ہے جو مکمل طور پر لبنان سے نکلتا اور اسی کی سرحدی حدود کے اندر گرتا ہے۔ اس کے طاس کا بیشتر علاقہ 1978ء کے دوران اور 1982ء سے 2000ء تک اسرائیل کے قبضے میں رہا۔ یہ جنوبی لبنان میں فراہمی آب کا اہم ترین ذریعہ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

آپریشن لیطانی