دنیا زاد (کتابی سلسلہ)
Appearance
مدیر | ڈاکٹر آصف فرخی |
---|---|
زمرہ | اردو ادب |
دورانیہ | چہار ماہی |
بانی | ڈاکٹر آصف فرخی |
تاسیس | 2000ء |
پہلا شمارہ | اکتوبر 2000ء |
آخری | جاری |
ادارہ | شہرزاد کراچی |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
چہار ماہی دنیا زاد کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی کتابی سلسلہ ہے جسے اردو کے نامور افسانہ نگار و مترجم ڈاکٹر آصف فرخی نے جاری کیا۔
اجرا
[ترمیم]دنیا زاد کا اجرا اکتوبر 2000ء میں کراچی، پاکستان سے ہوا۔ اس جریدے کے بانی مدیر ڈاکٹر آصف فرخی ہیں۔ اس کتابی سلسلے نے پاکستان کے تخلیق کاروں کی بہترین تخلیقات کے ساتھ ساتھ عالمی ادب پاروں کے تراجم بھی خوش اسلوبی سے پیش کیے۔ یہ کتابی سلسلہ قارئین کے ایک وسیع حلقے میں بے حد مقبول ہوا۔ اس کتابی سلسلے کی اشاعت کامیابی سے جاری ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ص 865، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء