رمیش بہل
Appearance
رمیش بہل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بھارت |
وفات | 5 جنوری 1990 ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت |
زوجہ | مدھو بہل |
اولاد | 4; بشمول گولڈی بہل |
خاندان | بہل خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | |
دور فعالیت | 1978–1987 |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
رمیش بہل ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے جن کا تعلق ہندی فلموں کے بہل خاندان سے تھا۔ انھوں نے دی ٹرین (1970ء فلم) ، کسمے ودے (1978ء) جیسی معروف کامیاب فلمیں پروڈیوس کیں۔ انھوں نے جوانی (1984ء)، پکار (1983ء) اور اپنے اپنے (1987ء) جیسی فلموں کی ہدایت کاری کی۔ وہ واحد فلمساز ہیں جنھوں نے اپنی تمام فلموں کے لیے آر ڈی برمن کو بطور میوزک ڈائریکٹر لیا۔ ان کا انتقال 5 جنوری 1990ء کو ہوا۔[1]