زمرہ:ساغری خٹک کے گاؤں
ساغری خٹک کے گاؤں
[ترمیم]ساغری خٹک دریائے سندھ کے مشرقی کنارے کے ساتھ ساتھ کے ضلع اٹک ، تحصیل جنڈ کے گاؤں میں پھیلے ہوئے ہیں - یہاں تک کہ کچھ گاوں دریائے سندھ سے تقریبا 30 سے 50 کلومیڑ تک کی دوری میں صوبہ پنجاب کے علاقے میں آباد ہیں - ساغری خٹک کے گاوں میں بڑے بڑے گاوں مندرجہ ذیل ہیں: دوپہر ، گڑدی ، دکھنیر، جبی افغانان ، طورے والی ، تورنگ میلہ ، سیالہ ، ولی میلہ ، طورہ بیرہ ، موچی کلے ، موچی کیڑی ، رتی کیڑی ، لکڑمار، کنجور ، چھب ، میاں ڈھکی ، ڈھوک کانڈی ، ڈھوک منصور ، نندرک آباد ، تورنگ آباد نزد ریلوے سٹیشن چھب ، ہدووالی ، کوٹیوالی ، خٹک آباد ، ڈھوک بھرائی ، نکہ افغانان ، نکہ خورد ، چھوئ ، ڈھوک لنڈا ، ڈھوک نراڈہ ، مکھڈ شریف ، انجرا ، انجرا افغانان ،مانجھہ غنڈی ، ڈھوک اللہ یار آباد ، ڈھوک رتی دندی ، کانی ، رکھوان ، بھاٹہ اور ڈھوک بندی -
زمرہ «ساغری خٹک کے گاؤں» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 2 صفحات میں سے یہ 2 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔