زکریا
Appearance
زکریا | |
---|---|
کاہن، نبی، محافظ مریم، مختص | |
پیدائش | پہلی صدی ق م حبرون (یشوع 21:11)، شام |
وفات | پہلی صدی ق م (یا ابتدائی صدی عیسوی) یروشلم (متی 23:35)، شام |
قداست | قبل اجتماع |
تہوار | 5 ستمبر – مشرقی راسخ الاعتقاد 5 ستمبر – لوتھری 23 ستمبر – رومن کیتھولک |
زکریا، زکریاس یا زکری ایک بائبلی اور قرآنی شخصیت ہیں۔ زکریا یوحنا اصطباغی کے والد تھے، وہ لوقا 1:67–79 میں ایک نبی کی صورت میں نظر آتے ہیں۔ وہ مریم ناصری کی رشتہ دار[1] الیشبع کے شوہر تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ لوقا باب 1 آیت 36