زینب بنت مظعون
Appearance
زینب بنت مظعون صحابیہ حضرت عمر فاروق کی زوجہ ام المؤمنین حضرت حفصہ کی والدہ تھیں۔ نسب اس طرح ہے زينب بنت مظعون بْن حبيب بْن وهب بْن حذافة بن جمح القرشية الجمحية، أخت عثمان بن مظعون۔ عبد اللہ ابن عمر کی ام ولد اور عبد الرحمن کی والدہ تھیں عبد اللہ ابن عمر کے ساتھ ہجرت کی[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ 6967 گیارھواں حصہ صفحہ 843 المیزان پبلیکیشنز لاہور