ساحل
Appearance
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم افریقا میں واقع ہے۔ یہ سینیگال سے سوڈان تک پھیلی ہوئی ہے اور صحراۓ اعظم سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ صحراۓ اعظم کے کنارے واقع ہے اس لیے اسے ساحل کہا جاتا ہے، یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔
حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ساحل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |