سرائیکی عربی
Appearance
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
سرائیکی - عربی رسم الخط
[ترمیم]سرائیکی زبان سرائیکی عربی رسم الخط میں لکھی جا رہی ہے۔ اس سرائیکی رسم الخط میں سرائیکی کے مخصوص حروف استمعال ھوتے ہیں۔ سرائیکی کے مخصوص حروف تہجی یہ ہیں(1) ٻ (2) ڄ(3) ݙ(4) ڳ(5) ݨ یہ سرائیکی کے اپنے حروف ہیں بشمول سرائیکی عربی حروف سرائیکی لکھی اور پڑھی جا رہی ہے۔ سرائیکی زبان میں کل بیالس حروف تہجی ہیں۔