صوفیہ دلیپ سنگھ
Appearance
صوفیہ دلیپ سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اگست 1876ء [1] |
وفات | 22 اگست 1948ء (72 سال)[1] |
رہائش | لندن |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
والد | مہاراجہ دلیپ سنگھ [2] |
والدہ | بمبا مولر [2] |
بہن/بھائی | وکٹر دلیپ سنگھ ، فریڈرک دلیپ سنگھ ، شہزادی بمبا سدرلینڈ ، کیتھرائن دلیپ سنگھ [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | حقوق نسوان کی کارکن ، سفریگیٹ [2]، خواتین کے حق رائے دہی کی حامی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
راجکماری صوفیہ دلیپ سنگھ (8 اگست 1876ء -22 اگست 1948ء)-[3] انگلینڈ میں عورتوں کے حقوق (حق رائے دہی ) کے لیے کوشاں خواتین تنظیموں کی مشہور (suffragette) کارکن تھی۔ ان کے والد مہاراجا دلیپ سنگھ شیر پنجاب کے لقب سے جانے جاتے تھے۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے فرزند تھے ،[4] جسے پنجاب کو برطانوی ہند میں شامل کرنے کے بعد ملک بدر کرکے انگلینڈ بھیج دیا گیا تھا۔ ٛوہاں انھوں نے مسیحیت سے متاثر ہوکر اس کو اپنا لیا ۔[5] . صوفیہ کی ماں مہارانی بامبا میولر تھی۔ اس کی منہ بولی ماں مہارانی ملکہ وکٹوریہ تھی۔ صوفیہ آزادیٔ نسواں کی حامی تھی اور ہیپنپٹن کورٹ محل کے ایک گھر میں رہتی تھی جسے ملکہ وکٹوریہ نے اسے عنایت کر رکھا تھا۔ اس کی چار بہنیں، (دو سوتیلی) اور چار بھائی تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p44523.htm#i445226 — بنام: Sophia Alexandra Duleep Singh — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/64781
- ↑ "Princess Sophia Duleep Singh – Timeline"۔ History Heroes organization۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2016
- ↑ Navtej Sarna (23 January 2015)۔ "The princess dares: Review of Anita Anand's book "Sophia""۔ India Today News Magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2016
- ↑ Anita Anand (14 January 2015)۔ "Sophia, the suffragette"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2016