طورغود رئیس
طورغود رئیس | |
---|---|
(انگریزی میں: Dragut)،(ترکی میں: Turgut Reis) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1485ء [1][2][3] بودروم |
وفات | 23 جون 1565ء (79–80 سال) |
مدفن | طرابلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | امیر البحر |
لڑائیاں اور جنگیں | اردو ، گوزو پرحملہ (1551ء) ، محاصرۂ مالٹا |
درستی - ترمیم |
طورغود پاشا (1485ء - 23 جون 1565) (اردو: ترگت یا درگوت) عثمانی سلطنت میں ایک لیفٹیننٹ تھا جس کو عثمانی بحریہ میں لانے کا سہرا خیر الدین بارباروس کے سر ہے۔ عثمانی امیر البحر کپتان پاشا (یا قپودان پاشا) کہلاتا تھا۔ سلطنت کے معروف امیر البحروں میں خیر الدین باربروسا، پیری رئیس، حسن پاشا، پیالے پاشا، سیدی علی اور طورغود پاشا عثمانی تاریخ کے ساتھ یورپ کی بحری تاریخ میں بھی ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ طورغود پاشا نے سلطنت عثمانیہ کے لیے بحری فتوحات کے علاوہ ذاتی حیثیت سے کئی کارنامے انجام دئے۔ طورغود پاشا نہ صرف خیر الدین بارباروس کا سب سے قابل اعتماد لیفٹیننٹ بلکہ قریبی ساتھی تھا، طورغود 1540ء میں گرفتار ہونے کے بعد جینووا میں قید تھا اور ایک جہاز پر غلام کے طور پر کام کر رہا تھا، طورغود کی رہائی کے لیے خیر الدین بارباروس نے 1544ء میں اطالوی شہر جینووا پر حملے کرنے کی دھمکی دی لیکن تین ہزار دوکات کے عوض اپنے لیفٹیننٹ اور دوست طورغود رئیس کو رہا کرنے پر حملہ سے باز رہا اور چارلس پنجم اور سلیمان اعظم کے درمیان معاہدے کے بعد استنبول پہنچ گیا۔[4]
وفات
[ترمیم]1573ء میں ترکی بیڑے نے مالٹا پر حملہ کیا، امیرالبحر طورغود پاشا طرابلس سے اپنا بحری بیڑا لے کر عثمانی بیڑے کی مدد کو پہنچے اور اسی جنگ میں23جون1565کو ایک گولہ لگنے سے شہید ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/64269 — بنام: Turgut Reis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Dragut — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Dragut.html
- ↑ عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX5625406 — بنام: Turgut Reis — اجازت نامہ: CC0
- ↑ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ تحریر کردہ احمد سجاد ہاشمی
بیرونی روابط
[ترمیم]- Chronological list of important dates and events in the life of Turgut Reis (Italian)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ corsaridelmediterraneo.it (Error: unknown archive URL)[1]
- Municipality of Turgutreisآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ turgutreis.info (Error: unknown archive URL)
- Privateering History: Dragut Reisآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bbprivateer.com (Error: unknown archive URL)
- Almuñécar: Watchtowers and Coastal Defencesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ almunecar.com (Error: unknown archive URL)
- Capraia Island and Dragut
- Turgut Reis and Sinan Pashaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ benimblog.com (Error: unknown archive URL) (ترکی میں)
- 1485ء کی پیدائشیں
- 1565ء کی وفیات
- 23 جون کی وفیات
- مضامین مع ترکی زبان بیرونی روابط
- بودروم کی شخصیات
- پاشا
- تاریخ اطالیہ
- سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر
- سلطنت عثمانیہ کے یونانی غلام
- سولہویں صدی کی عثمانی عسکری شخصیات
- عثمانی سیاسی شخصیات
- عثمانی عسکری شخصیات
- مالٹا میں سولہویں صدی
- بحری محاربہ
- اطالیہ میں سولہویں صدی
- فرانس کی عسکری تاریخ
- الجزائر میں سولہویں صدی
- تونس میں سولہویں صدی
- ہسپانیہ میں سولہویں صدی
- یونانی نژاد عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کی تاریخ بحریہ
- عثمانی سنی مسلم
- عثمانی فوجی لڑائیوں میں ہلاک
- سلطنت عثمانیہ کے غلام
- عثمانی تونس
- غلاموں کے عثمانی تاجر