عالمگیر مسجد، وارانسی
Appearance
عالمگیر مسجد، وارانسی بنی مادھو کی درگاہ اورنگزیب مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ریاست | اتر پردیش |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | فعال |
عالمگیر مسجد (Alamgir Mosque) جسے بنی مادھو کی درگاہ اور اورنگزیب مسجد بھی کہا جاتا ہے جسے سترہویں صدی میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے بنوایا تھا۔ یہ موجودہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں واقع ہے۔ کچھ ہندومؤرخین کے مطابق یہ مسجد ایک مندر کے کھنڈر پر بنائی گئی ہے۔ [1][مکمل حوالہ درکار][2]
تصاویر
[ترمیم]-
عالمگیر مسجد، وارانسی
-
عالمگیر مسجد، وارانسی
-
عالمگیر مسجد، وارانسی
-
عالمگیر مسجد، وارانسی
-
عالمگیر مسجد، وارانسی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Gupta 1987, p. 38.
- ↑ Crowther, Raj & Wheeler 1984.
کتابیات
[ترمیم]- Vanessa Betts، Victoria McCulloch (27 September 2013)۔ India – The North: Forts, Palaces, the Himalaya Dream Trip۔ Footprint Travel Guides۔ ISBN 978-1-907263-74-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Geoff Crowther، Prakash A. Raj، Tony Wheeler (1984)۔ India, a Travel Survival Kit۔ Lonely Planet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Fiona Dunlop، Carol Sykes، Felicity Jackson (2001)۔ Fodor's Exploring India۔ Fodor's Travel Publications۔ ISBN 978-0-679-00707-4۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Ansar Hussain (1 January 1999)۔ Rediscovery of India, The: A New Subcontinent۔ Orient Blackswan۔ ISBN 978-81-250-1595-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Brajesh Kumar (2003)۔ Pilgrimage Centres of India۔ Diamond Pocket Books (P) Ltd.۔ ISBN 978-81-7182-185-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Rekha Shetty (1 May 2014)۔ Innovation Sutra: The Secret of Good Business and a Good Life۔ Penguin Books Limited۔ ISBN 978-93-5118-696-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016
- Dr Ilan Vit-Suzan (28 March 2014)۔ Architectural Heritage Revisited: A Holistic Engagement of its Tangible and Intangible Constituents۔ Ashgate Publishing, Ltd.۔ ISBN 978-1-4724-2064-0۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016