مندرجات کا رخ کریں

عبد الحبیب عطاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الحبیب عطاری
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
مذہب اسلام
فرقہ اہلسنت
مکتب فکر بریلوی مکتب فکر
والد حاجی یعقوب گنگ عطّاری
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم امجدیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  مبلغ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الحبیب عطاری ایک پاکستانی سنی مبلغ اسلام ہیں، جو عالمی سنی تنظیم دعوت اسلامی سے بچپن سے وابستہ ہیں اور اس وقت دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ہیں، مدنی چینل کے مشہور سلسلے ذہنی آزمائش کی میزبانی کرتے ہیں، آپ کی آواز میں کنزالایمان ریکارڈ کروایا گیا ہے، اس کے بعد مفتی محمد قاسم عطاری کا ترجمۂ قراٰن بنام کنز العرفان ریکارڈ کروایا اور اب تک تفسیر صراط الجنان فی تفسیر القران کے 17 پارے ریکارڈ کروا چکے ہیں۔ اِس وقت آپ کی ماتحتی میں دعوتِ اسلامی کے 17 شعبے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "انٹرویو - مولانا عبدالحبیب عطّاری کا انٹرویو (قسط:01)" 

بیرونی روابط

[ترمیم]