فارچون
Appearance
فارچون انگریزی زبان کا لفظ ہے، جو درج ذیل معانی میں استعمال ہوتا ہے:
- قسمت، ایک ملنے والا موقع جو انسان کے اختیار سے خارج ہوتا ہے۔
- دولت، معاشی قدر کی حامل چیزوں کی افراط۔
افراد
[ترمیم]مقامات
[ترمیم]- فارچون، نیوفاؤنڈ لینڈ اینڈ لیبراڈور کینیڈا میں واقع ایک چھوٹا سا شہر۔
- خلیج فارچون، نیوفاؤنڈ لینڈ کینیڈا۔
- فارتونا، کیلی فونیا، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا۔
کاروبار
[ترمیم]- فارچون (میگزین)، امریکا کا ایک کثیر الاشاعت کاروباری اخبار۔