لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت
Appearance
صدر | Hans van Baalen رکن یورپی پالیمان |
---|---|
گروپ رہنما | Guy Verhofstadt رکن یورپی پالیمان |
تاسیس | 26 مارچ 1976[1] |
صدر دفتر | Rue d'Idalie 11, 1000 برسلز، بلجئیم |
تھنک ٹینک | European Liberal Forum |
یوتھ ونگ | European Liberal Youth |
نظریات | Liberalism[2] Pro-Europeanism |
سیاسی حیثیت | Centre |
بین الاقوامی اشتراک | Liberal International |
یورپی پارلیمان گروہ | Alliance of Liberals and Democrats for Europe |
یورپی پارلیمان | 57 / 751 |
یورپی کونسل | 8 / 28 |
ایوان زیریں | 636 / 9,874 |
ایوانِ بالا | 244 / 2,714 |
ویب سائٹ | |
www |
لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت یا آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ as "Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe"
- ↑ Wolfram Nordsieck (2015)۔ "European Union"۔ Parties and Elections in Europe۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party official site
- European Liberal Youth (LYMEC)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lymec.org (Error: unknown archive URL)