مندرجات کا رخ کریں

ماجھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خطہ پنجاب کا نقشہ تقریباً 1947ء میں۔ مختلف دوآب کے ساتھ

ماجھا (پنجابی: ਮਾਝਾ, ماجھا;Mājha) پنجاب کا ایک خطہ ہے جو پنجاب (بھارت) کے جدید شہروں ضلع امرتسر، ضلع گرداسپور، ترن تران اور پنجاب، پاکستان کے جدید شہروں نارووال، لاہور اور قصور پر مشتمل ہے۔ پہلے ماجھا کا لفظ ان پنجابیوں کے لیے بولا جاتا تھا جو ستلج کے شمال میں رہتے تھے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایس۔آر ککشی، راشمی پاٹھک، ایس۔آر بخشی R. پاٹھک (2007-01-01)۔ پنجاب مختلف ادوار میں۔ ساروپ اینڈ سنزisbn=978-81-7625-738-1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔