مقبرہ داؤد
Appearance
عبرانی: קבר דוד המלך | |
نبی داؤد کی قبر | |
مقام | یروشلم |
---|---|
خطہ | اسرائیل |
متناسقات | 31°46′18″N 35°13′46″E / 31.77170°N 35.22936°E |
قسم | مقبرہ |
تاریخ | |
ثقافتیں | ایوبی سلطنت، عبرانی، بازنطینی، صلیبی |
منسلک مع | نبی داؤد |
مقبرہ داؤد (انگریزی: David's Tomb) اسرائیل کا ایک آثاریاتی ورثہ، قبر و یہودی، مسیحی و مسلم مقدس مقام جو یروشلم میں واقع ہے۔[1] یہودی و مسیحیوں کے مطابق نبی داؤد یہاں مدفون ہیں۔ اور مسلمانوں کے مطابق یہاں داؤد علیہ السلام کی قبر ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "David's Tomb"
|
|