مقبرہ دائی انگہ
Appearance
مقبرہ دائی انگہ | |
---|---|
مقام | لاہور، پاکستان |
قسم | مقبرہ |
تعمیری مواد | اینٹ اور سنگ مرمر |
تاریخِ تکمیل | گلابی دروازہ 1655ء; مقبرہ 1671ء |
وقف شدہ | دائی انگہ |
متناسقہ | 31°34′43″N 74°21′50″E / 31.57861°N 74.36389°E |
مقبرہ دائی انگہ (انگریزی: Tomb of Dai Anga) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے قدیم شہر سے باہر بیگم پورہ کے علاقے میں گلابی باغ میں واقع ایک تاریخی مقبرہ ہے۔
پس منظر
[ترمیم]یہ مقبرہ شاہجہان کی دایہ زیب النساء کا ہے، جو عرف عام میں دائی انگہ کے نام سے معروف ہیں۔ یہ لاہور سے دہلی جانے والی قدیم شاہراہ گرینڈ ٹرنک روڈ کے کنارے پر واقع ہے۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- پنجاب، پاکستان میں ثقافتی ورثہ مقامات
- 1671ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- اسلامی معماری
- پاکستان میں فارسی باغات
- پاکستان میں مقابر
- پنجاب کی عمارات و ساخات
- لاہور کا طرز تعمیر
- لاہور کی عمارات و ساخات
- لاہور کی مساجد
- لاہور کے سیاحتی مقامات
- مغلیہ طرز تعمیر
- ہندوستان میں 1671ء کی تاسیسات
- پاکستان میں مغل مدفن باغات
- مغل مدفن باغات
- پنجاب، پاکستان میں مقبرے
- لاہور میں مقبرے
- پاکستان میں مغلیہ باغات