مندرجات کا رخ کریں

مملکت رومانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت رومانیہ
Kingdom of Romania
Regatul României
1881–1947
پرچم Romania
شعار: 
ترانہ: 
مملکت رومانیہ 1939
مملکت رومانیہ 1939
دار الحکومتبخارسٹ
(1881–1916 / 1918–1947)
ایاشی
(1916–1918)
عمومی زبانیںرومانیانی[1]
مذہب
رومانیانی آرتھوڈوکس
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1881–1914
کیرول اول
• 1914–1927
فرڈینینڈ اول
• 1927–1930
مائیکل اول (پہلا دور حکومت)
• 1930–1940
کیرول دوم
• 1940–1947
مائیکل اول (دوسرا دور حکومت)
وزیر اعظم 
• 1881
Ion Brătianu (اول)
• 1940–1944
Ion Antonescu
• 1946–1947
Petru Groza (آخر)
مقننہپارلیمنٹ
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم / بین جنگی دور / دوسری جنگ عظیم
• 
14 مارچ 1881
• ٹرایانون معاہدہ
4 جون 1920
• آئین منظور
29 مارچ 1923
• شاہ مائیکل بغاوت
23 اگست 1944
• رومانیہ پر سوویت قبضہ
12 ستمبر 1944
• 
30 دسمبر 1947
رقبہ
1915138,000 کلومیٹر2 (53,000 مربع میل)
1939295,049 کلومیٹر2 (113,919 مربع میل)
آبادی
• 1915
7900000
• 1939
20000000
کرنسیرومانیائی لیو
آیزو 3166 کوڈRO
ماقبل
مابعد
متحدہ ریاستیں
محافظہ بسعرینیہ
بوکوینا
ٹرینسرینیا
جنوبی دوبرجا
اشتراکی جمہوریہ رومانیہ
سوویت اتحاد
جنوبی دوبرجا
موجودہ حصہ بلغاریہ
 مالدووا
 رومانیہ
 یوکرین

مملکت رومانیہ (Kingdom of Romania) (رومانیائی: Regatul României) ایک آئینی بادشاہت تھی جو 13 مارچ 1881 سے 30 ​​دسمبر 1947 تک قائم رہی۔

مملکت رومانیہ کا آغاز رومانیہ کے بادشاہ کیرول اول کے دور سے ہوا جس نے رومانیہ کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کر کے آزاد مملکت بنائی۔ اور اس کا اختتام 30 ​​دسمبر 1947ء کو رومانیہ کے بادشاہ مائیکل اول کی معزولی سے ہوا۔

بادشاہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Constitutiunea din 1923" (بزبان الرومانية)۔ Legislatie pentru Democratie۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2011