منبہ (فعلیات)
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
نبہ تنبیہ تنبیہ تنبیہی منبہ منبہ منبہات منبہت منباہ بالمنبہ ممنبہ تنبیہی |
warn / exite |
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، منبہ (stimulus)
منبہ (stimulus) سے مراد علم فعلیات و حیاتیات میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ سازندے (agent)، تحریک، تاثیر (excitement) یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی شۓ کی لی جاتی ہے جس کی وجہ سے متعلقہ یعنی مُثار (excite) ہونے والے عضو، خلیے یا کسی تحت الخلوی (subcellular) عضیہ (organelle) میں فعلیاتی یا نفسیاتی تجاوب (response) پیدا ہوتا ہو۔