مندرجات کا رخ کریں

میگنیشیم کاربنیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میگنیشیم کاربنیٹ یا مگنیصر فحمید (کیمیائی صیغہ Mg2O3) ایک غیر نامیاتی نمک ہے جو بے رنگ یا سفید ٹھوس ہے۔ میگنیشیم کاربنیٹ کی کئی آبید شدہ (hydrated) اور بنیادی شکلیں معدنیات کے طور پر بھی موجود ہیں۔