مندرجات کا رخ کریں

وارتا دریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دریائے وارتا ( /ˈvɑːrtə/ VAR-tə ،پولینڈی: [ˈvarta] ( سنیے)پولینڈی: [ˈvarta] ( سنیے); (جرمنی: Warthe)‏ [ˈvaʁtə] ( سنیے); (لاطینی: Varta)‏) وسطی پولینڈ سے اٹھتا ہے اور شمال مغرب میں اجرمنی کی سرحد کے سامنے اوڈر میں بہتا ہے۔ تقریباً 808.2 کلومیٹر (502.2 میل) طویل، یہ پولینڈ کا اپنی سرحدوں کے اندر وسٹولا کے بعد دوسرا سب سے لمبا دریا ہے اور اوڈر سمیت تیسرا سب سے لمبا دریا ہے، جو جمہوریہ چیک اور جرمنی میں بھی بہتا ہے۔ [1] اس کا نکاسی آب کا طاس 54529 مربع کلومیٹر (21054 مربع میل) پر محیط ہے۔ [1] اور یہ کسترزن ناڈ اوڈرا Kostrzyn nad Odrą سے کونن Konin تک کشتی رانی کے قابل ہے اور یہ اس کی لمبائی کا تقریباً نصف بنتا ہے۔ [2] یہ دریائے وستولا Vistula سے نوتیج Noteć اور بڈگوزڈBydgoszcz کینال ( Kanał Bydgoski ) کے ذریعے بڈگوسزس Bydgoszcz شہر کے قریب جڑا ہوا ہے۔

  1. ^ ا ب Statistical Yearbook of the Republic of Poland 2017, Statistics Poland, p. 85-86
  2. Warta River Encyclopædia Britannica Online