ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
یہ صفحہ ایک نظر میں: ویکیپیڈیا تمام تر اجتماعی کام ہے۔ صارفین کو ایک قابل اعتماد دائرۃ المعارف بنانے کے لیےلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ خود کو دوسروں کے مقابلے میں "بہتر" ثابت کرنے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے۔ |
ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے۔ یہ میدان جنگ نہیں ہے اور مواد یا رویے سے متعلقہ تنازعات میں "جیت" مقصد نہیں ہے۔ انہیں اتفاق رائے سے حل کیا جانا چاہیے۔ تنازعہ میں شامل تمام صارفین کو اتفاق رائے کے لئے تیار ہونا چاہئے۔ انا ویکیپیڈیا کے لیے نہیں ہے۔
اجمالی نظر | |||||
---|---|---|---|---|---|
مواد متعلقہ مرکزی حکمت عملیاں | |||||
مواد متعلقہ حکمت عملیاں | |||||
ہدایات برائے مواد | |||||
طرز عمل متعلقہ حکمت عملیاں | |||||
ہدایات برائے طرز عمل | |||||
ہدایات برائے ترامیم | |||||
انداز اجتماعات | |||||
ہدایات برائے درجہ بندی | |||||
مؤسسہ ویکیمیڈیا | |||||