پٹھان کوٹ
Appearance
شہر | |
سرکاری نام | |
پٹھان کوٹ میں دریائے راوی | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
بلندی | 331 میل (1,086 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 253,987 |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک انڈیکس نمبر | 145 001 |
ٹیلی فون کوڈ | 0186 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | <PB35> |
پٹھان کوٹ (Pathankot) بھارت کی ریاست پنجاب میں ایک میونسپل کارپوریشن ہے۔ یہ ضلع پٹھان کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔ 1849 سے قبل یہ نوابی ریاست نورپور کا ایک حصہ تھا۔ پٹھان کوٹ آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا پانچواں سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بھارت کا جموں و کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی نیشنل ہائی وے پر پنجاب کا آخری شہر ہے۔