مندرجات کا رخ کریں

کنفیوشس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کنفیوشس
(انگریزی میں: Confucius)،(چینی میں: 孔夫子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنفیوشس

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 孔丘 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 551 قبل مسیح
زوو, ریاست لو
وفات 479 قبل مسیح (عمر 71-72)
ریاست لو
مدفن قبرستان کنفیوشس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت چینی
زوجہ چیکون شی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کونگ لی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شولنگ ہی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ین زین تسائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
منگ پی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص یان ہوئی ،  یان وویو   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی [1]،  معلم [2]،  مصنف [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تاریخی چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم چینی ،  چینی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  سماجی فلسفہ ،  اخلاقیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گلدستۂ تحریر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک کنفیوشس مت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[5]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنفیوشس (Confucius) سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گذرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔

حالات زندگی

[ترمیم]

کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 قبل مسیح میں چین کے صوبے شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد طالب علموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو ) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔

افکار و نظریات

[ترمیم]

کنفیوشس نے کہا تھا! چیزوں کا خاموشی سے مشائدہ اور مطالعہ کرو۔ چاہے کتنا ہی پڑھ جاؤ، اشتیاق اور لگن کوبرقرار رکھو اور دوسروں کو تعلیم دینے سے کبھی نا تھکنا چاہیے۔ تعلیم کا مقصد ایک مثالی انسان کی تکمیل ہےـ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://cs.isabart.org/person/79392 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 8 جولا‎ئی 2016 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500355288 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024
  3. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/28777059
  5. Douban personage ID: https://www.douban.com/personage/27504364/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولا‎ئی 2024

بیرونی روابط

[ترمیم]