گجنی (2008ء فلم)
Appearance
گجنی Ghajini | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | A. R. Murugadoss |
پروڈیوسر | Allu Aravind Tagore Madhu Madhu Mantena |
تحریر | Piyush Mishra (Dialogue) |
منظر نویس | A. R. Murugadoss |
ستارے | عامر خان اسین جیا خان Pradeep Rawat Riyaz Khan |
موسیقی | اے آر رحمان |
سنیماگرافی | Ravi K. Chandran |
ایڈیٹر | Anthony |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Reliance Entertainment Showman Pictures |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 185 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹450 million[2] |
باکس آفس | ₹1.90 billion[3] |
گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ موسیقی اے آر رحمان نے دی تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا [4] تھا اور یہ فلم تامل فلم جو اسی نام سے 2005 میں بنائی گئی تھی کا ری میک تھا فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ghajini rated 15 by the BBFC"۔ Bbfc.co.uk۔ 19 December 2008۔ 13 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2016
- ↑ "What is the budget of Ghajini?"۔ Box Office India۔ 8 December 2008۔ 26 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2011
- ↑ "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore"۔ Box Office India۔ 3 February 2012۔ 05 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2012
- ↑
زمرہ جات:
- 2008ء کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- انتقام سے متعلق بھارتی فلمیں
- بنگلور میں عکس بند فلمیں
- بھارتی افسانوی شخصیات
- بھارتی ایکشن تھرلر فلمیں
- بھارتی رومانوی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی نفسیاتی ہیجان خیز فلمیں
- جنوبی افریقا میں عکس بند فلمیں
- چینائی میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- نمیبیا میں عکس بند فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- تمل فلموں کے ہندی ریمیک
- امریکی فلموں کے بھارتی ریمیک
- اے آر رحمان کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارت میں معذوری کے بارے میں فلمیں
- نسیان کے بارے میں فلمیں