26 اکتوبر
Appearance
24 اکتوبر | 25 اکتوبر | 26 اکتوبر | 27 اکتوبر | 28 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 2015افغانستان میں 8.1 شدت کا زلزلہ پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
- 1968ء - پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک میں آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر چمپیئن شپ جیت لی [1]
- 1978ء - میناشم بیگن اور انور سادات کوامن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا [1]
- 1994ء - اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
- 2017 تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بل کی آخری رسومات اُن کی وفات کے ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔
ولادت
[ترمیم]1873ء- مولوی فضل الحق، تحریک پاکستان کے کارکن، پاکستانی سیاست دان، انھیں شیر بنگال بھی کہتے ہیں۔
- 1926ء- نوشاد نوری ہند اور بنگلہ دیش کے ترقی پسند اور عوام دوست شاعر
وفات
[ترمیم]2006ء- ضیا الحق قاسمی، اردو زبان کے مزاح نگار۔
- 2019ء- اعجاز رحمانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور نعت خواں
- 2023ء - پربھات سنگھ پرتاپ سنگھ چوہان، 82 سال ، بھارتی سیاست دان، ایم پی (2009–2019)
- 2023ء - ببن راؤ ڈھکنے، 85 سال، بھارتی سیاست دان، ایم پی (1989–1991)، دل کا دورہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو