رسول
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]رَسُول عربی زبان میں ثلاثی مجرد رسل سے مشتق اسم فاعل ہے۔ مادہ ر، س، ل سے مخرج ہوا ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1649ء میں ’’خاور نامہ‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
[ترمیم]رسول مذکر
- پیام یا خط لے جانے والا۔
- قاصد۔
- نامہ بر۔
- ایلچی۔
- سفیر۔
- اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا نبی یا پیغمبر جن پر کتاب نازل ہوئی ہو۔
- عموماً پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مستعمل ہے۔
جمع
[ترمیم]مترادفات
[ترمیم]مرکبات
[ترمیم]انگریزی
[ترمیم]- one who has a message
- a messenger; an apostle; the apostle Mohammad (P.B.U.H)