مندرجات کا رخ کریں

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا 2010-11ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا 2010-11ء
افغانستان
کینیا
تاریخ 2 اکتوبر 2010ء – 11 اکتوبر 2010ء
کپتان نوروزمنگل مورس اوما (آئی سی سی کپ)
جمی کماندے (ایک روزہ بین الاقوامی)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ کینیا 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور محمد نبی (83) کولنزاوبیا (135)
زیادہ وکٹیں میرویس اشرف (5)
سمیع اللہ شنواری (5)
نحمیاہ اودھیمبو (6)

افغان کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2010ء سے کینیا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی شامل تھے۔ [1]

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

[ترمیم]
2–5 اکتوبر
سکور کارڈ
ب
464 (105 اوورز)
نوروزمنگل 168 (187)
ایلیجا اوٹینو 4/99 (19 اوورز)
160 (39.5 اوورز)
سیرین واٹرس 73 (95)
حامد حسن 5/70 (13 اوورز)
207 (49.1 اوورز)
جاوید احمدی 55 (59)
جیمز نگوچے 5/39 (13.1 اوورز)
344 (90.5 اوورز)
مورس اوما 68 (112)
حامد حسن 6/87 (18.5 اوورز)
افغانستان 167 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور سبھاش مودی (کینیا)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
7 اکتوبر 2010
سکور کارڈ
کینیا 
180 (46.2 اوورز)
ب
 افغانستان
88 (27.5 اوورز)
سٹیوٹکولو 57 (65)
حامد حسن 4/26 (8.2 اوورز)
کینیا 92 رنز سے جیت گیا۔
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور سبھاش مودی (کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
9 اکتوبر 2010
سکور کارڈ
کینیا 
139 (41 اوورز)
ب
 افغانستان
143/4 (27 اوورز)
اصغرافغان 55* (62)
سٹیوٹکولو 1/7 (2 اوورز)
افغانستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیروبی جمخانہ کلب، نیروبی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور سبھاش مودی (کینیا)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
11 اکتوبر 2010
سکور کارڈ
افغانستان 
188 (43 اوورز)
ب
 کینیا
189/2 (41.3 اوورز)
کینیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیروبی جمخانہ کلب، نیروبی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور سبھاش مودی (کینیا)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Fixtures, Schedule | Afghanistan Cricket | ESPNcricinfo.com"